پالو آلٹو، کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ کے ایک ڈیزائنر نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی اب بھی تھری ڈی ایموجیز پر کام کررہی ہے۔ سہ جہتی (تھری ڈی) اثرات کے ساتھ لاتعداد ایموجیز اس بار ونڈوزالیون میں موجود ہوں گی۔
مائیکروسافٹ کے ڈیزائنر نانڈو کوسٹا نے کہا ہے کہ اس بار بہت انوکھی ایموجیز پی ...  
More Info
ونڈوز 11 کیلیے تھری ڈی ایموجیز بہت جلد پیش کردی جائیں گی
About the Admin
Message sent
Your Offer sent
Popular Items