کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ اقراءعزیز اور ان کے شوہر یاسر حسین کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کے ہاں رواں سال جولائی میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔ شوبز انڈسٹری کی اس مقبول جوڑی کی طرف سے انسٹاگرام پر اقراءعزیز کی گود بھرائی کی تصاویر بھی پوسٹ کی گئیں۔ اداکارہ کی گود بھرا ...  More InfoLess Info
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ اقراءعزیز اور ان کے شوہر یاسر حسین کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کے ہاں رواں سال جولائی میں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔ شوبز انڈسٹری کی اس مقبول جوڑی کی طرف سے انسٹاگرام پر اقراءعزیز کی گود بھرائی کی تصاویر بھی پوسٹ کی گئیں۔ اداکارہ کی گود بھرا ...   More Info