راولپنڈی پنجاب کی تحصیل حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت نازک ہے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹرز حسن ابدال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور سے ...  More InfoLess Info
راولپنڈی پنجاب کی تحصیل حسن ابدال میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت نازک ہے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹرز حسن ابدال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاہور سے ...   More Info