سنا ہے بڑا سستا ہے خون وہاں کا....😕
اک وادی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں 🤐🖤
.................
ابن آدم کٹ رہا ہے 😥😢💔
بنت حوا لٹ رہی ہے 💔😭😭
اے خدا دیکھ تو سہی 🙏
تیری جنت جل رہی ہے 💔😭😭🤲
5 Feb kashmir day
Khuda kashmir k logon ko jld azaadi ata frmye🖤 Kashmir bany GA Pakistaan