2 years ago | 27114 views
Pakistan
chat-iconChat with author
Make an offer
سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ
سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ایک کلو سی این جی کی قیمت 180 روپے ہوگئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر اور ایل این جی کی قیمت بڑھنے پر سی این جی کی قیمت بڑھی۔ ایسوسی ایشن نے حکومت سے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔

You have 120 character left.

Post Comment
Be the first one to comment on this item.
Back to top