0
5 days ago | 42 views
Pakistan
chat-iconChat with author
پنجاب اورخیبرپختونخوا کو 3 دن گیس کی سپلائی معطل رہے گی
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز سمیت دیگر صنعتوں کو 13 سے 15 ستمبر تک گیس کی سپلائی معطل رہے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ٹرمینل ون سے آر ایل این جی کی سپلائی نہ ہونے کے باعث گیس سپلائی معطل رہے گی۔

You have 120 character left.

Post Comment
Be the first one to comment on this item.
Back to top