لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور ان کی جگہ زمبابوے کے سابق بلے باز اینڈی فلاور کو یہ ذمہ داری سونپی جائے گی۔

...   More Info